حدثنا حفص بن عمر ، حدثنا شعبة ، قال أخبرني أشعث بن سليم ، قال سمعت معاوية بن سويد بن مقرن ، عن البراء بن عازب ـ رضى الله عنهما ـ قال أمرنا رسول الله صلى الله عليه وسلم بسبع ، ونهانا عن سبع ، نهانا عن خاتم الذهب ، ولبس الحرير ، والديباج ، والإستبرق ، وعن القسي ، والميثرة ، وأمرنا أن نتبع الجنائز ، ونعود المريض ، ونفشي السلام.
ہم سے حفص بنعمر نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، کہا کہ مجھے اشعث بن سلیم نے خبر دی ، کہا کہ میں نے معاویہ بنسوید بنمقرن سے سنا ، ان سے حضرت براء بنعازب رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سات باتوں کا حکم دیا تھا اور سات باتوں سے منع فرمایا تھا ۔ ہمیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی ، ریشم ، دیبا ، استبرق ( ریشمی کپڑے ) پہننے سے اور قسی اور مثیرہ ( ریشمی ) کپڑوں کی دیگر جملہ قسمیں پہننے سے منع فرمایا تھا اور آپ نے ہمیں یہ حکم دیا تھا کہ ہم جنازہ کے پیچھے چلیں ، مریض کی مزاج پرسی کریں اور سلام کو پھیلائیں ۔
No comments:
Post a Comment