حدثنا قتيبة بن سعيد ، حدثنا أبو عوانة ، عن منصور ، عن أبي وائل ، عن أبي موسى الأشعري ، قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم " أطعموا الجائع ، وعودوا المريض ، وفكوا العاني ".
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابو عوانہ نے بیان کیا ، ان سے منصور نے ، ان سے ابووائل نے اور ان سے حضرت ابوموسیٰاشعری رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بھوکے کو کھانا کھلاؤ اور مریض کی عیادت یعنی مزاج پرسی کرو اور قیدی کو چھڑاؤ ۔
No comments:
Post a Comment