حدثنا محمد بن منهال ، حدثنا يزيد بن زريع ، حدثنا عمر بن محمد العسقلاني ، عن أبيه ، عن ابن عمر ، قال ذكروا الشؤم عند النبي صلى الله عليه وسلم فقال النبي صلى الله عليه وسلم " إن كان الشؤم في شىء ففي الدار والمرأة والفرس ".
ہم سے محمد بن منہال نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے یزید بن زریع نے بیان کیا ، ان سے عمر ان بن عسقانی نے بیان کیا ، ان سے ان کے والد اور ان سے حضرت عبداللہبنعمر رضیاللہعنہما نے بیان کیا کہ
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے نحوست کا ذکر کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر نحوست کسی چیز میں ہو تو گھر ، عورت اور گھوڑے میں ہو سکتی ہے ۔
Beshk
ReplyDelete