حدثنا عبد الله بن يوسف ، أخبرنا مالك ، عن أبي حازم ، عن سهل بن سعد ، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال " إن كان في شىء ففي الفرس والمرأة والمسكن ".
ہم سے عبداللہ بن یوسف تنیسی نے بیان کیا ، انہیں اماممالک نے خبر دی ، انہیں ابوحازم نے اور انہیں سہلبنسعدساعدی رضیاللہعنہ نے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر ( نحوست ) کسی چیز میں ہو تو گھوڑے ، عورت اور گھر میں ہو سکتی ہے ۔
No comments:
Post a Comment