حدثنا إسماعيل ، قال حدثني مالك ، عن ابن شهاب ، عن حمزة ، وسالم ، ابنى عبد الله بن عمر عن عبد الله بن عمر ـ رضى الله عنهما ـ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال " الشؤم في المرأة والدار والفرس ".
ہم سے اسماعیلبنابیاویس نے بیان کیا ، کہا کہ مجھ سے اماممالک نے بیان کیا ، ان سے ابنشہاب نے ، ان سے عبداللہبنعمر رضیاللہعنہما کے صاحبزادے حمزہ اور سالم نے اور ان سے عبداللہبنعمر رضیاللہعنہما نے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نحوست عورت میں ، گھر میں اور گھوڑے میں ہو سکتی ہے ۔ ( نحوست بے برکتی اگر ہو تو ان میں ہو سکتی ہے ۔ )
No comments:
Post a Comment