حدثنا أحمد بن يونس ، حدثنا إبراهيم بن سعد ، أخبرنا ابن شهاب ، سمع سعيد بن المسيب ، يقول سمعت سعد بن أبي وقاص ، يقول رد رسول الله صلى الله عليه وسلم على عثمان بن مظعون التبتل ، ولو أذن له لاختصينا.
ہم سے احمد بن یونس نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابراہیم بنسعد نے بیان کیا ، کہا ہم کو ابنشہاب نے خبر دی ، انہوں نے سعیدبنمسیب سے سنا ، وہ کہتے ہیں کہ
میں نے حضرت سعدبنابیوقاص رضیاللہعنہ سے سنا ، انہوں نے بیان کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تبتل یعنی عورتوں سے الگ رہنے کی زندگی سے منع فرمایا تھا ۔ اگر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم انہیں اجازت دے دیتے تو ہم تو خصی ہی ہو جاتے ۔
No comments:
Post a Comment