حدثنا أبو اليمان ، أخبرنا شعيب ، عن الزهري ، قال أخبرني سعيد بن المسيب ، أنه سمع سعد بن أبي وقاص ، يقول لقد رد ذلك ـ يعني النبي صلى الله عليه وسلم ـ على عثمان ، ولو أجاز له التبتل لاختصينا.
ہم سے ابو الیمان نے بیان کیا ، کہا ہم کو شعیب نے خبر دی ، ان سے زہری نے بیان کیا ، کہا مجھے سعیدبنمسیب نے خبر دی اور انہوں نے حضرت سعدبنابیوقاص رضیاللہعنہ سے سنا ، انہوں نے بیان کیا کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عثمان بنمظعون رضیاللہعنہ کو عورت سے الگ رہنے کی اجازت نہیں دی تھی ۔ اگر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم انہیں اس کی اجازت دے دیتے تو ہم بھی اپنے کو خصی بنا لیتے ۔
No comments:
Post a Comment