حدثنا عبد الله بن محمد ، أخبرنا هشام بن يوسف ، أخبرنا معمر ، عن الزهري ، عن حميد بن عبد الرحمن ، عن أبي هريرة ـ رضى الله عنه ـ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم " من حلف فقال في حلفه واللات والعزى. فليقل لا إله إلا الله. ومن قال لصاحبه تعال أقامرك. فليتصدق ".
ہم سے عبداللہ بنمحمد مسندی نے بیان کیا ، انھوں نے کہا ہم کو ہشام بن یوسف نے خبر دی ، انہوں نے کہا ہم کو معمر نے خبر دی ، انہوں نے کہا ہمیں زہری نے ، انہیں حمید بن عبدالرحمٰن نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص قسم کھائے اور کہے کہ قسم ہے لات اور عزیٰ کی تو اسے تجدید ایمان کے لئے کہنا چاہئے ( لاالہٰالااللہ ) اور جو شخص اپنے ساتھی سے یہ کہے کہ آؤ جوا کھیلیں تو اسے صدقہ دینا چاہئے ۔
No comments:
Post a Comment