حدثنا مسلم ، حدثنا أبو الأشهب ، حدثنا أبو الجوزاء ، عن ابن عباس ، رضى الله عنهما في قوله { اللات والعزى} كان اللات رجلا يلت سويق الحاج.
ہم سے مسلمبنابراہیم فراہیدی نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابوالاشھب جعفر بن حیان نے بیان کیا ، کہا کہ
ہم سے ابو الجوزاء نے بیان کیا اور ان سے حضرت ابنعباس رضیاللہعنہما نے لات اور عزیٰ کے حال میں کہا کہ ” لات “ ایک شخص کو کہتے تھے وہ حاجیوں کے لئے ستو گھولتا تھا ۔
No comments:
Post a Comment