حدثنا قبيصة ، حدثنا سفيان ، عن الأعمش ، عن إبراهيم ، عن علقمة ، عن عبد الله ـ رضى الله عنه – { لقد رأى من آيات ربه الكبرى} قال رأى رفرفا أخضر قد سد الأفق.
ہم سے قبیصہ بن عقبہ نے بیان کیا ، کہا ہم سے سفیان ثوری نے بیان کیا ، ان سے اعمش نے ، ان سے ابراہیم نخعی نے ، ان سے علقمہ نے اور ان سے حضرت عبداللہبنمسعود رضیاللہعنہما نے
آیت لقد رای من آیات ربہ الکبریٰ یعنی ” آپ نے اپنے رب کی عظیم نشانیاں دیکھیں “ کے متعلق بتلایا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے رفرف ( سبز فرش ) کودیکھا جس نے آسمان کے کناروں کو ڈھانپ لیا تھا ۔
No comments:
Post a Comment