حدثنا أبو النعمان ، حدثنا عبد الواحد ، حدثنا الشيباني ، قال سمعت زرا ، عن عبد الله ، { فكان قاب قوسين أو أدنى * فأوحى إلى عبده ما أوحى} قال حدثنا ابن مسعود أنه رأى جبريل له ستمائة جناح.
ہم سے ابو النعمان نے بیان کیا ، ان سے عبدالوحد بن زیاد نے بیان کیا ، کہا ہم سے سلیمان شیبانی نے بیان کیا ، کہا کہ
میں نے زر بن حبیش سے سنا اور انہوں نے حضرت عبداللہبنمسعود رضیاللہعنہما سے آیت فکان قاب قوسین او ادنیٰ یعنی ” صرف دو کمانوں کا فاصلہ رہ گیا تھا بلکہ اور بھی کم ۔ پھر اللہ نے اپنے بندہ پر وحی نازل کی جو کچھ بھی نازل کیا “ کے متعلق بیان کیا کہ ہم سے حضرت عبداللہبنمسعود رضیاللہعنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جبرائیل کو ان کی اصل صورت میں دیکھا تھا ان کے چھ سو پر تھے ۔
No comments:
Post a Comment