Friday, 17 February 2017

Sahih Bukhari Hadees No 4853

حدثنا عبد الله بن يوسف ،‏‏‏‏ أخبرنا مالك ،‏‏‏‏ عن محمد بن عبد الرحمن بن نوفل ،‏‏‏‏ عن عروة ،‏‏‏‏ عن زينب ابنة أبي سلمة ،‏‏‏‏ عن أم سلمة ،‏‏‏‏ قالت شكوت إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم أني أشتكي فقال ‏"‏ طوفي من وراء الناس ،‏‏‏‏ وأنت راكبة ‏"‏‏.‏ فطفت ورسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي إلى جنب البيت يقرأ بالطور وكتاب مسطور‏.‏
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا ، کہا ہم کو اماممالک نے خبر دی ، انہیں محمد بن عبدالرحمٰن بن نوفل نے ، انہیں عروہ نے ، انہیں زینببنتابیسلمہ نے اور ان سے امالمؤمنین حضرت امسلمہ رضیاللہعنہا نے بیان کیا کہ
( حج کے موقع پر ) میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ میں بیمار ہوں آپ نے فرمایا کہ پھر سواری پر بیٹھ کر لوگوں کے پیچھے سے طواف کرے چنانچہ میں نے طواف کیا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت خانہکعبہ کے پہلو میں نماز پڑھتے ہوئے سورۃ والطور و کتاب مسطور کی تلاوت کر رہے تھے ۔

No comments:

Post a Comment