حدثنا آدم ، حدثنا ورقاء ، عن ابن أبي نجيح ، عن مجاهد ، قال ابن عباس أمره أن يسبح ، في أدبار الصلوات كلها. يعني قوله { وأدبار السجود}
ہم سے آدم نے بیان کیا ، کہا ہم سے ورقہ نے بیان کیا ، ان سے ابن ابی نجیح نے ، ان سے مجاہد نے بیان کیا ، کہ
حضرت ابنعباس رضیاللہعنہما نے انہیں تمام نمازوں کے بعد تسبیح پڑھنے کا حکم دیا تھا ۔ آپ کا مقصد اللہ تعالیٰ کا ارشاد ” وادبار السجود “ کی تشریح کرنا تھا ۔
No comments:
Post a Comment