حدثني محمد بن الوليد ، حدثنا محمد بن جعفر ، حدثنا شعبة ، عن خالد ، عن أبي قلابة ، عن ثابت بن الضحاك ـ رضى الله عنه ـ وكان من أصحاب الشجرة.
مجھ سے محمد بن ولید نے بیان کیا ، کہا ہم سے محمد بن جعفر نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے خالد نے ، ان سے ابوقلابہ نے
اور ان سے ثابت بنضحاک نے اور وہ ( صلح حدیبیہ کے دن ) درخت کے نیچے بیعت کرنے والوں میں شامل تھے ۔
No comments:
Post a Comment