وعن عقبة بن صهبان ، قال سمعت عبد الله بن المغفل المزني ، في البول في المغتسل.
اور عقبہ بن صہبان نے بیان کیا کہ
میں نے عبداللہبنمغفل مزنی رضیاللہعنہ سے غسل خانہ میں پیشاب کرنے کے متعلق سنا ۔ یعنی یہ کہ آپ نے اس سے منع فرمایا ۔
Total Record Found:1 / 1 |HadeesNo: 4842 |Baab: آیت ( ( اذ یبایعونک تحت الشجرۃ ) ) کی تفسیر |Kitab :قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں |Book Name :صحیح بخاری |Volume :6
No comments:
Post a Comment