حدثنا علي بن عبد الله ، حدثنا شبابة ، حدثنا شعبة ، عن قتادة ، قال سمعت عقبة بن صهبان ، عن عبد الله بن مغفل المزني ، إني ممن شهد الشجرة ، نهى النبي صلى الله عليه وسلم عن الخذف.
ہم سے علی بنعبداللہ نے بیان کیا ، کہا ہم سے شبابہ نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے قتادہ نے بیان کیا ، انہوں نے عقبہ بن صہبان سے سنا اور انہوں نے عبداللہبنمغفل مزنی رضیاللہعنہ سے ، انہوں نے کہا کہ
میں درخت کے نیچے بیعت میں موجود تھا ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو انگلیوں کے درمیان کنکری لے کر پھینکنے سے منع فرمایا ۔
No comments:
Post a Comment