حدثنا قتيبة بن سعيد ، حدثنا سفيان ، عن عمرو ، عن جابر ، قال كنا يوم الحديبية ألفا وأربعمائة.
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا ، کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا ، ان سے عمرو نے اور ان سے حضرت جابر رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ
صلح حدیبیہ کے موقع پر لشکر میں ہم ( مسلمان ) ایک ہزار چار سوتھے ۔
No comments:
Post a Comment