حدثنا إبراهيم بن حمزة: حدثنا حاتم ، عن معاوية قال: حدثني عمي أبو الحباب سعيد بن يسار ، عن أبي هريرة بهذا ، ثم قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: (اقرؤوا إن شئتم: {فهل عسيتم}).
ہم سے ابراہیم بن حمزہ نے بیان کیا ، کہا کہ ہم کو حاتم نے بیان کیا ، ان سے معاویہ نے بیان کیا ، ان سے ان کے چچا ابوالحباب سعید بن یسار نے بیان کیا اور ان سے
حضرت ابوہریرہ رضیاللہعنہ نے سابقہ حدیث کی طرح ۔ پھر ( ابوہریرہ رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر تمہارا جی چاہے تو آیت اگر تم کنارہ کش رہو پڑھ لو ۔
No comments:
Post a Comment