حدثنا بشر بن محمد: أخبرنا عبد الله: أخبرنا معاوية بن أبي المزرد بهذا ، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: (واقرؤوا إن شئتم: {فهل عسيتم}).
ہم سے بشر بنمحمد نے بیان کیا ، ان کو عبداللہ نے خبر دی ، انہیں معاویہ بن مزرد نے خبر دی ،
سابقہ حدیث کی طرح ( اور یہ کہ ابوہریرہ رضیاللہعنہ نے بیان کیا ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، اگر تمہارا جی چاہے تو آیت اگر تم کنارہ کش رہو پڑھ لو ۔
No comments:
Post a Comment