حدثنا أحمد ، حدثنا ابن وهب ، أخبرنا عمرو ، أن أبا النضر ، حدثه عن سليمان بن يسار ، عن عائشة ـ رضى الله عنها ـ زوج النبي صلى الله عليه وسلم قالت ما رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم ضاحكا حتى أرى منه لهواته ، إنما كان يتبسم.
ہم سے احمد نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابنوہب نے بیان کیا ، انہیں عمرو نے خبر دی ، ان سے ابوالنضر نے بیان کیا ، ان سے سلیمان بن یسار نے
اور ان سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ حضرت عائشہ رضیاللہعنہا نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کبھی اس طرح ہنستے نہیں دیکھا کہ آپ کے حلق کا کوا نظر آ جائے بلکہ آپ تبسم فرمایا کرتے تھے ، بیان کیا کہ جب بھی آپ بادل یا ہوا دیکھتے تو ( گھبراہٹ اور اللہ کا خوف ) آپ کے چہرہمبارک سے پہچان لیا جاتا ۔
No comments:
Post a Comment