حدثنا عبدان ، عن أبي حمزة ، عن الأعمش ، عن مسلم ، عن مسروق ، عن عبد الله ، قال مضى خمس الدخان والروم والقمر والبطشة واللزام.
ہم سے عبدان نے بیان کیا ، ان سے ابوحمزہ نے ، ان سے اعمش نے ، ان سے مسلم نے ، ان سے مسروق نے اور ان سے عبداللہبنمسعود رضیاللہعنہما نے کہ
( قیامت کی ) پانچ علامتیں گزر چکی ہیں ” الدخان “ ( دھواں ) الروم ( غلبہ روم ) القمر ( چاند کا ٹکڑے ہونا ) البطشۃ ( پکڑ ) اور اللزام ( ہلاکت اور قید )
No comments:
Post a Comment