حدثنا محمد بن بشار ، حدثنا غندر ، حدثنا شعبة ، عن العوام ، قال سألت مجاهدا عن السجدة ، في ص قال سئل ابن عباس فقال { أولئك الذين هدى الله فبهداهم اقتده}. وكان ابن عباس يسجد فيها.
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا ، کہا ہم سے غندر نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے عوام بن حوشب نے کہ میں نے مجاہد سے سورۃ ص میں سجدہ کے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا کہ
یہ سوال حضرت ابنعباس رضیاللہعنہما سے بھی کیا گیا تھا تو انہوں نے اس آیت کی تلاوت کی ” یہی وہ لوگ ہیں جنہیں اللہ نے ہدایت دی تھی پس آپ بھی انہی کی ہدایت کی اتباع کریں ۔ “ اور ابنعباس اس میں سجدہ کیا کرتے تھے ۔
No comments:
Post a Comment