حدثني إبراهيم بن المنذر ، حدثنا محمد بن فليح ، قال حدثني أبي ، عن هلال بن علي ، من بني عامر بن لؤى عن عطاء بن يسار ، عن أبي هريرة ، رضى الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال " من قال أنا خير من يونس بن متى فقد كذب ".
مجھ سے ابراہیمبنالمنذر نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے محمد بن فلیح نے بیان کیا ، انہوں نے کہا مجھ سے میرے والد نے بیان کیا ، ان سے بنیعامر بن لوی کے ہلال بن علی نے ، ان سے عطاء بن یسار نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضیاللہعنہ نے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، جو شخص یہ دعویٰ کرے کہ میں یونس بنمتی علیہالسلام سے بہتر ہوں وہ جھوٹا ہے ۔
No comments:
Post a Comment