حدثنا قتيبة بن سعيد ، حدثنا جرير ، عن الأعمش ، عن أبي وائل ، عن عبد الله ، رضى الله عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم " ما ينبغي لأحد أن يكون خيرا من ابن متى ".
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے جریر نے بیان کیا ، ان سے اعمش نے ، ان سے ابووائل نے اور ان سے عبداللہبنمسعود رضیاللہعنہما نے بیان کیا کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، کسی کے لئے مناسب نہیں کہ وہ یونس بنمتی علیہالسلام سے بہتر ہونے کا دعویٰ کرے ۔
No comments:
Post a Comment