حدثنا الحميدي ، حدثنا وكيع ، حدثنا الأعمش ، عن إبراهيم التيمي ، عن أبيه ، عن أبي ذر ، قال سألت النبي صلى الله عليه وسلم عن قوله تعالى { والشمس تجري لمستقر لها} قال " مستقرها تحت العرش ".
ہم سے حمیدی نے بیان کیا ، کہا ہم سے وکیع نے بیان کیا ، کہا ہم سے اعمش نے بیان کیا ، ان سے ابراہیمتیمی نے ، ان سے ان کے والد نے اور ان سے حضرت ابوذر رضیاللہعنہ نے کہ
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اللہ تعالیٰ کے فرمان ” اور سورج اپنے ٹھکانے کی طرف چلتا رہتا ہے “ کے متعلق سوال کیا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کا ٹھکانا عرش کے نیچے ہے ۔
No comments:
Post a Comment