حدثنا أبو نعيم ، حدثنا سفيان ، عن ابن المنكدر ، سمعت جابرا ـ رضى الله عنه ـ قال كانت اليهود تقول إذا جامعها من ورائها جاء الولد أحول. فنزلت { نساؤكم حرث لكم فأتوا حرثكم أنى شئتم}
ہم سے ابونعیم نے بیان کیا ، کہا ہم سے سفیان ثوری نے بیان کیا ، ان سے محمد بن منکدر نے اور انھوں نے جابر رضیاللہعنہ سے سنا ، انھوں نے بیان کیاکہ
یہودی کہتے تھے کہ اگر عورت سے ہمبستری کے لیے کوئی پیچھے سے آئے گا تو بچہ بھینگا پیدا ہو گا ۔ اس پر یہ آیت نا زل ہوئی کہ ” تمہاری بیویاں تمہاری کھیتی ہیں ، سو اپنے کھیت میں آؤ جدھر سے چاہو ۔ “
No comments:
Post a Comment