وعن عبد الصمد ، حدثني أبي ، حدثني أيوب ، عن نافع ، عن ابن عمر ، { فأتوا حرثكم أنى شئتم} قال يأتيها في. رواه محمد بن يحيى بن سعيد عن أبيه عن عبيد الله عن نافع عن ابن عمر.
اور عبدالصمد بن عبدالوارث سے روایت ہے ، ان سے ان کے والد نے بیان کیا ، ان سے ایوب نے بیان کیا ، ان سے نافع نے اور ان سے ابنعمر رضی اللہ عنہمانے کہ
آیت ” سو تم اپنے کھیت میں آؤ جس طرح چاہو ۔ “ کے بارے میں فرمایا کہ ( پیچھے سے بھی ) آ سکتا ہے ۔ اور اس حدیث کو محمد بن یحییٰ بن سعید بن قطان نے بھی اپنے والد سے ، انہوں نے عبیداللہ سے ، انھوں نے نافع سے اور انہوں نے عبداللہبنعمر رضیاللہعنہما سے روایت کیا ہے ۔
No comments:
Post a Comment