حدثني يحيى بن معين ، وصدقة ، قالا أخبرنا محمد بن جعفر ، عن شعبة ، عن واقد بن محمد ، عن أبيه ، عن ابن عمر ـ رضى الله عنهما ـ قال قال أبو بكر ارقبوا محمدا صلى الله عليه وسلم في أهل بيته.
مجھ سے یحییٰ بن معین اور صدقہ نے بیان کیا ، کہا کہ ہمیں محمد بن جعفر نے خبر دی ، انہیں شعبہ نے ، انہیں واقد بنمحمد نے ، انہیں ان کے والد نے اور ان سے حضرت ابنعمر رضیاللہعنہما نے بیان کیا کہ
ابوبکر رضیاللہعنہ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ( کی خوشنودی ) کو آپ کے اہلبیت کے ساتھ ( محبت و خدمت کے ذریعہ ) تلاش کرو ۔
No comments:
Post a Comment