حدثنا عبدان ، أخبرنا عبد الله ، قال أخبرني عمر بن سعيد بن أبي حسين ، عن ابن أبي مليكة ، عن عقبة بن الحارث ، قال رأيت أبا بكر ـ رضى الله عنه ـ وحمل الحسن وهو يقول بأبي شبيه بالنبي ، ليس شبيه بعلي. وعلي يضحك.
ہم سے عبدان نے بیان کیا ، کہا ہم کو عبداللہ نے خبر دی ، کہا کہ مجھے عمر بن سعید بن ابی حسین نے خبر دی ، انہیں ابن ابی ملیکہ نے ، ان سے عقبہ بن حارث نے بیان کیا کہ میں نے حضرت ابوبکر رضیاللہعنہ کو دیکھا کہ
آپ حضرت حسن رضیاللہعنہ کو اٹھائے ہوئے ہیں اور فرما رہے ہیں : میرے باپ ان پر فدا ہوں ، یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مشابہ ہیں ، علی سے نہیں اور حضرت علی رضیاللہعنہ مسکرا رہے تھے ۔
No comments:
Post a Comment