حدثني إبراهيم بن موسى ، أخبرنا هشام بن يوسف ، عن معمر ، عن الزهري ، عن أنس ، . وقال عبد الرزاق أخبرنا معمر ، عن الزهري ، أخبرني أنس ، قال لم يكن أحد أشبه بالنبي صلى الله عليه وسلم من الحسن بن علي.
مجھ سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا ، کہا ہم کو ہشام بن یوسف نے خبر دی ، انہیں معمر نے ، انہیں زہری نے اور انہیں حضرت انس رضیاللہعنہ نے ، اور عبدالرزاق نے بیان کیا کہ ہمیں معمر نے خبر دی ، انہیں زہری نے اور ان سے حضرت انس رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ
حضرت حسن بن علی رضیاللہعنہما سے زیادہ اور کوئی شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ مشابہ نہیں تھا ۔
No comments:
Post a Comment