حدثنا حجاج بن المنهال ، حدثنا شعبة ، قال أخبرني عدي ، قال سمعت البراء ـ رضى الله عنه ـ قال رأيت النبي صلى الله عليه وسلم والحسن على عاتقه يقول " اللهم إني أحبه فأحبه ".
ہم سے حجاج بن منہال نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، کہا کہ مجھے عدی نے خبر دی ، کہا کہ میں نے براء رضیاللہعنہ سے سنا ، انہوں نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ
حضرت حسن رضیاللہعنہ آپ کے کاندھے مبارک پر تھے اور آپ یہ فرما رہے تھے کہ اے اللہ ! مجھے اس سے محبت ہے تو بھی اس سے محبت رکھ ۔
No comments:
Post a Comment