حدثنا صدقة ، حدثنا ابن عيينة ، حدثنا أبو موسى ، عن الحسن ، سمع أبا بكرة ، سمعت النبي صلى الله عليه وسلم على المنبر والحسن إلى جنبه ، ينظر إلى الناس مرة وإليه مرة ، ويقول " ابني هذا سيد ، ولعل الله أن يصلح به بين فئتين من المسلمين ".
ہم سے صدقہ نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابنعیینہ نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابوموسیٰ نے بیان کیا ، ان سے حسن نے ، انہوں نے حضرت ابوبکرہ رضیاللہعنہ سے سنا اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر تشریف فرما تھے ، اور حضرت حسن رضیاللہعنہ آپ کے پہلو میں تھے ، آپ کبھی لوگوں کی طرف متوجہ ہوتے اور پھر حسن رضیاللہعنہ کی طرف اور فرماتے : میرا یہ بیٹا سردار ہے اور امید ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کے ذریعہ مسلمانوں کی دوجماعتوں میں صلح کرائے گا ۔
No comments:
Post a Comment