حدثنا مسدد ، حدثنا المعتمر ، قال سمعت أبي قال ، حدثنا أبو عثمان ، عن أسامة بن زيد ـ رضى الله عنهما ـ عن النبي صلى الله عليه وسلم أنه كان يأخذه والحسن ويقول " اللهم إني أحبهما فأحبهما ". أو كما قال.
ہم سے مسدد نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے معتمر نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے والد سے سنا ، انہوں نے بیان کیا کہ ہم سے ابوعثمان نے بیان کیا اور ان سے اسامہ بنزید رضیاللہعنہ نے کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم انہیں اور حسن رضی اللہ کو پکڑ کر یہ دعا کرتے تھے کہ اے اللہ ! مجھے ان سے محبت ہے تو بھی ان سے محبت رکھ ۔ اوکما قال ۔
No comments:
Post a Comment