حدثنا مسلم بن إبراهيم ، حدثنا شعبة ، عن أبي إسحاق ، عن صلة ، عن حذيفة ـ رضى الله عنه ـ قال قال النبي صلى الله عليه وسلم لأهل نجران " لأبعثن ـ يعني عليكم ـ يعني أمينا ـ حق أمين ". فأشرف أصحابه ، فبعث أبا عبيدة رضى الله عنه.
ہم سے مسلمبنابراہیم نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے ابواسحٰق نے ، ان سے صلہ نے اور ان سے حذیفہ رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اہلنجران سے فرمایا : میں تمہارے یہاں ایک امین کو بھیجوں گا جوحقیقی معنوں میں امین ہو گا ، یہ سن کر تمام صحابہکرام رضیاللہعنہم کو شوق ہوا لیکن آپ نے حضرت ابوعبیدہ رضیاللہعنہ کو بھیجا ۔
No comments:
Post a Comment