حدثنا عمرو بن علي ، حدثنا عبد الأعلى ، حدثنا خالد ، عن أبي قلابة ، قال حدثني أنس بن مالك ، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال " إن لكل أمة أمينا ، وإن أميننا أيتها الأمة أبو عبيدة بن الجراح ".
ہم سے عمرو بن علی نے بیان کیا ، کہا ہم سے عبدالاعلیٰ نے بیان کیا ، کہا ہم سے خالد نے بیان کیا ، ان سے ابوقلابہ نے بیان کیا ، اور ان سے حضرت انس بنمالک رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ہر امت میں امین ہوتے ہیں اور اس امت کے امین ابوعبیدہ بن جراح ہیں ۔ ( رضیاللہعنہ و ارضاہ )
No comments:
Post a Comment