Saturday 18 November 2017

Sunan Abu Dawood Hadith No 987


حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ عَنْ مِسْعَرٍ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ قَالَ أَمَا يَکْفِي أَحَدَکُمْ أَوْ أَحَدَهُمْ أَنْ يَضَعَ يَدَهُ عَلَی فَخْذِهِ ثُمَّ يُسَلِّمَ عَلَی أَخِيهِ مِنْ عَنْ يَمِينِهِ وَمِنْ عَنْ شِمَالِهِ
محمد بن سلیمان، ابونعیم، حضرت مسعر رضی اللہ عنہ اسی سند و متن کے ساتھ روایت کرتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا تم میں سے کسی کے لیے اتنی بات کافی نہیں ہے کہ وہ اپنا ہاتھ ران پر رکھے اور پھر سلام کرے اپنے بھائی کو جو دائیں طرف ہے اور جو بائیں طرف ہے

No comments:

Post a Comment