Saturday 18 November 2017

Sunan Abu Dawood Hadith No 983

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ فِي الرَّکْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ کَأَنَّهُ عَلَی الرَّضْفِ قَالَ قُلْنَا حَتَّی يَقُومَ قَالَ حَتَّی يَقُومَ
حفص بن عمر، شعبہ، سعد بن ابراہیم، ابوعبیدہ نے اپنے والد یعنی حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہلی دو رکعتوں کے بعد (قعدہ میں) اس طرح ہوتے گویا گرم پتھر پر بیٹھ گئے ہوں (یعنی بہت جلد کھڑے ہو جاتے) شعبہ کہتے ہیں کہ ہم نے (اپنے استاذ سعد بن ابراہیم) سے پوچھا کہ (کیا آپ یہ کہتے ہیں) یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہو جاتے تو (سعد بن ابراہیم نے) کہا ہاں یہاں تک کہ کھڑے ہو جاتے۔

No comments:

Post a Comment