Saturday 18 November 2017

Sunan Abu Dawood Hadith No 978

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی حَدَّثَنَا ابْنُ عَجْلَانَ عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ أَبِيهِ بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ لَا يُجَاوِزُ بَصَرُهُ إِشَارَتَهُ وَحَدِيثُ حَجَّاجٍ أَتَمُّ
محمد بن بشار، یحیی، ابن عجلان، عامر، حضرت عبداللہ بن زبیر اسی طرح روایت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ آپ کی نگاہ اشارہ سے آگے نہ بڑھتی تھی اور حجاج کی حدیث یحیی کی حدیث سے زیادہ مکمل ہے۔

No comments:

Post a Comment