Saturday, 18 November 2017

Sunan Abu Dawood Hadith No 969

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَمْرٍو بِهَذَا الْخَبَرِ قَالَ قُولُوا اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ
احمد بن یونس، زہیر، محمد بن اسحاق ، حضرت عقبہ بن عمرو سے بھی اسی طرح مروی ہے اس میں یوں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہو اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ۔

No comments:

Post a Comment