حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ عَنْ عِيسَی بْنِ أَيُّوبَ قَالَ قَوْلُهُ التَّصْفِيحُ لِلنِّسَائِ تَضْرِبُ بِأُصْبُعَيْنِ مِنْ يَمِينِهَا عَلَی کَفِّهَا الْيُسْرَی
محمود بن خالد، ولید، عیسیٰ بن ایوب، عیسیٰ بن ایوب کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس قول کا مطلب کہ عورتیں تالی بجائیں یہ ہے کہ وہ اپنے داہنے ہاتھ کی دو انگلیاں بائیں کی ہتھیلی پر ماریں۔
No comments:
Post a Comment