Saturday, 18 November 2017

Sunan Abu Dawood Hadith No 909

حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ يَعْنِي ابْنَ سَلَّامٍ عَنْ زَيْدٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَلَّامٍ قَالَ حَدَّثَنِي السَّلُولِيُّ هُوَ أَبُو کَبْشَةَ عَنْ سَهْلِ ابْنِ الْحَنْظَلِيَّةِ قَالَ ثُوِّبَ بِالصَّلَاةِ يَعْنِي صَلَاةَ الصُّبْحِ فَجَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي وَهُوَ يَلْتَفِتُ إِلَی الشِّعْبِ قَالَ أَبُو دَاوُد وَکَانَ أَرْسَلَ فَارِسًا إِلَی الشِّعْبِ مِنْ اللَّيْلِ يَحْرُسُ
ربیع بن نافع، معاویہ ابن سلام، زید، حضرت سہل بن حنظلیہ سے روایت ہے کہ نماز صبح کی تکبیر ہوئی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھتے جاتے تھے اور گھاٹی کی طرف دیکھتے جاتے تھے ابوداؤد فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس گھاٹی کی طرف نگہبانی کے لیے ایک سوار بھیجا تھا۔

No comments:

Post a Comment