حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ سُمَيٍّ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ اشْتَکَی أَصْحَابُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَشَقَّةَ السُّجُودِ عَلَيْهِمْ إِذَا انْفَرَجُوا فَقَالَ اسْتَعِينُوا بِالرُّکَبِ
قتیبہ بن سعید، لیث، ابن عجلان، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شکایت کی کہ جب ہم پھیل کر اور کھل کر سجدہ کرتے ہیں ہمیں تکلیف ہوتی ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہنیوں سے مدد حاصل کرو (یعنی اپنا وزن کہنیوں پر ڈال دو)
No comments:
Post a Comment