Thursday, 16 November 2017

Sunan Abu Dawood Hadith No 883

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أُمِرْتُ وَرُبَّمَا قَالَ أُمِرَ نَبِيُّکُمْ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَسْجُدَ عَلَی سَبْعَةِ آرَابٍ
محمد بن کثیر، شعبہ، عمرو بن دینار، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مجھے حکم دیا گیا ہے اور کبھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تمھارے نبی کو حکم دیا گیا ہے ساتھ اعضاء پر سجدہ کرنے کا ۔

No comments:

Post a Comment