حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ يَزِيدَ نَحْوَ حَدِيثِ شَرِيکٍ لَمْ يَقُلْ ثُمَّ لَا يَعُودُ قَالَ سُفْيَانُ قَالَ لَنَا بِالْکُوفَةِ بَعْدُ ثُمَّ لَا يَعُودُ قَالَ أَبُو دَاوُد وَرَوَی هَذَا الْحَدِيثَ هُشَيْمٌ وَخَالِدٌ وَابْنُ إِدْرِيسَ عَنْ يَزِيدَ لَمْ يَذْکُرُوا ثُمَّ لَا يَعُودُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ وَخَالِدُ بْنُ عَمْرٍو وَأَبُو حُذَيْفَةَ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بِإِسْنَادِهِ بِهَذَا قَالَ فَرَفَعَ يَدَيْهِ فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ وَقَالَ بَعْضُهُمْ مَرَّةً وَاحِدَةً
عبد اللہ بن محمد، سفیان، یزید کے واسطہ سے شریک کی مانند روایت بیان کی ہے اس میں ثم لا یعود کی زیادتی نہیں ہے سفیان کہتے ہیں کہ یزید نے یہ روایت ہم سے کوفہ میں بیان کی تو، لایعود، کا اضافہ کیا ابوداؤد کہتے ہیں کہ اس حدیث کو ہشیم، خالد اور ابن ادریس نے یزید کے واسطہ سے ذکر کیا ہے مگر اس میں ثم لا یعود، نہیں ہے۔
No comments:
Post a Comment