وَسَلَّمَ إِذَا أَتَاکُمْ الْمُصَدِّقُ فَلَا يُفَارِقَنَّکُمْ إِلَّا عَنْ رِضًا
علی بن حجر، محمد بن یزید، مجالد، شعبی، جریر سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تمہارے پاس زکوة کا عامل آئے تو اسے اس وقت تک جدا نہ کرو جب وہ تم سے خوش نہ ہو جائے
No comments:
Post a Comment