حدثني إبراهيم بن حمزة ، حدثني ابن أبي حازم ، عن يزيد ، عن محمد بن إبراهيم ، عن عيسى بن طلحة التيمي ، عن أبي هريرة ، سمع رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول " إن العبد ليتكلم بالكلمة ما يتبين فيها ، يزل بها في النار أبعد مما بين المشرق ".
مجھ سے ابرہیم بن حمزہ نے بیان کیا ، کہا مجھ سے ابن ابی حازم نے بیان کیا ، ان سے یزید بنعبداللہ نے ، ان سے محمد بن ابرہیم نے ، ان سے عیسیٰ بنطلحہ تیمی نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضیاللہعنہ نے ، انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ،
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بندہ ایک بات زبان سے نکالتا ہے اور اس کے متعلق سوچتا نہیں ( کتنی کفر اور بے ادبی کی بات ہے ) جس کی وجہ سے وہ دوزخ کے گڑھے میں اتنی دور گر پڑتا ہے جتنا مغرب سے مشرق دور ہے ۔
No comments:
Post a Comment