حدثنا قتيبة ، عن مالك ، عن هشام بن عروة ، عن أبيه ، عن عائشة ، أنها قالت كان أحب العمل إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم الذي يدوم عليه صاحبه.
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا ، ان سے اماممالک نے ، ان سے ہشام بن عروہ نے ، ان سے ان کے والد نے اور ان سے حضرت عائشہ رضیاللہعنہا نے بیان کیاکہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے زیادہ پسندیدہ وہ عمل تھا جس کو آدمی ہمیشہ کرتا رہے ۔
No comments:
Post a Comment