حدثنا علي ، حدثنا مالك بن سعير ، حدثنا هشام بن عروة ، عن أبيه ، عن عائشة ، { ولا تجهر بصلاتك ولا تخافت بها} أنزلت في الدعاء.
ہم سے علی نے بیان کیا ، کہا ہم سے مالک بن سعیر نے بیان کیا ، ان سے ہشام بن عروہ نے بیان کیا ، ان سے ان کے والد نے اور ان سے حضرت عائشہ رضیاللہعنہا نے کہ
” ولا تجھر بصلٰوتک ولاتخافت بھا “ دعا کے بارے میں نازل ہوئی ( کہ نہ بہت زور زور سے اور نہ بالکل آہستہ آہستہ ) بلکہ درمیانی راستہ اختیار کرو ۔
No comments:
Post a Comment