حدثنا عبد الله بن يوسف ، حدثنا الليث ، قال حدثني عقيل ، عن ابن شهاب ، أخبرني عروة ، عن عائشة ـ رضى الله عنها أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان إذا أخذ مضجعه نفث في يديه ، وقرأ بالمعوذات ، ومسح بهما جسده.
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے لیثبنسعد نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ مجھ سے عقیل نے بیان کیا ، ان سے ابنشہاب نے بیان کیا ، انہیں عروہ نے خبر دی اور انہیں امالمؤمنین حضرت عائشہ رضیاللہعنہا نے کہ
جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لیٹتے تو اپنے ہاتھوں پر پھونکتے اور معوذات پڑھتے اوردونوں ہاتھ اپنے جسم پر پھیر تے ۔
No comments:
Post a Comment