وقال ابن إدريس عن أبيه ، عن أبي إسحاق ، عن سعيد بن جبير ، عن ابن عباس ، قبض النبي صلى الله عليه وسلم وأنا ختين.
اور عبداللہ ابن ادریس بنیزید نے اپنے والد سے بیان کیا ، ان سے ابواسحاق نے ، ان سے سعیدبنجبیر نے اور ان سے حضرت ابنعباس رضیاللہعنہما نے کہ
جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تو میرا ختنہ ہو چکا تھا ۔
No comments:
Post a Comment